کراچی:(28 فروری 2020) کراچی میں علی الصبح تیز رفتار بس راہگیروں پر چڑھنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ شیر شاہ سائٹ ایریا کے قریب پیش آیا،جہاں تیز رفتار بس بے قابو راہگیروں پر چڑھ گئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی اور لاشوں و زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، واقعے کے بعد بس ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2TnYadT

Post a Comment Blogger

 
Top