راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک دہشتگرد دہشت گرد سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3j9gsOp

Post a Comment Blogger

 
Top