پشاور:خیبرپختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم آج تیسرے روز بھی جاری ہے، مہم کے دوران 34 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔  ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق 5روزہ  انسداد پولیو مہم 16 اضلاع میں چلائی جارہی ہے ،جس میں پشاور،بونیر،ڈی آئی خان،لوئردیر،اپردیر،ہنگو،کرک،کوہاٹ،لکی مروت،ٹانک،خیبر،باجوڑ
مزید

from صحت – آج نیوز https://ift.tt/38GxhYq

Post a Comment Blogger

 
Top