واشنگٹن :امریکا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوگئی ہے،کورونا وائرس کا شکارخاتون  دم توڑ گئی۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس میں مبتلا خاتون ہلاک ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کی ویکسین پر کام
مزید

from صحت – آج نیوز https://ift.tt/3cmSPw3

Post a Comment Blogger

 
Top