ملتان: (5 مارچ 2020) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم کے نتیجے میں ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
ملتان میں سجاول پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
from Abb Takk News https://ift.tt/2Tmq2Av
Post a Comment Blogger Facebook