لاہور: (9 مارچ 2020) تھانہ چوہنگ کی حدود میں خاتون نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خاتون کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔
لاہور کے تھانہ چوہنگ کی حدود میں خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خاتون نے گندم میں رکھی جانیوالی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ اس کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج دم توڑ گئی۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ خاتون کی شناخت 30 سالہ شمیم کے نام سے ہوئی ہے۔
from Abb Takk News https://ift.tt/2VUZcB3
Post a Comment Blogger Facebook