اسلام آباد:(11مارچ 2020)وزیراعظم آج اسلام آباد میں سات ہاؤسنگ منصوبوں کاسنگ بنیادرکھیں گے جن میں سو ارب روپے کی لاگت سے بیس ہزارمکان تعمیرکئے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ان منصوبوں میں سے چھ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ اتھارٹی جبکہ ایک منصوبہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فائونڈیشن مکمل کرے گی۔
وزیراعظم کے ویژن کے تحت ان منصوبوں سے نہ صرف ان لوگوں کورہائشی سہولتیں میسر ہوں گی جن کے اپنے گھرنہیں ہیں بلکہ ملک میں تعمیراتی شعبہ بھی ترقی کرے گا اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
from Abb Takk News https://ift.tt/38GC0cC
Post a Comment Blogger Facebook