اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد دنیا کے تمام ممالک کورونا وائرس کیخلاف حفاظی اقدامات کر رہے ہیں۔

پاکستان میں بھی کورونا کیسز کی تعداد 140 تک پہنچ چکی ہے۔

پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ لیب کی سہولیات  کن کن شہروں میں دستیاب ہیں ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

پنجاب

آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف پیتھالوجی (اے ایف آئی پی)  راولپنڈی، پنجاب ایڈز لیب لاہور، شوکت خانم میموریل کینسراسپتال لاہور، نشتر میڈیکل کالج ، ملتان

سندھ

آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی، سول اسپتال کراچی، اوجھا انسٹی ٹیوٹ کراچی، انڈس اسپتال کراچی

خیبرپختونخوا

پبلک ہیلتھ لیبارٹری ، خیبر میڈیکل یونیورسٹی ، پشاور

بلوچستان

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ،  موبائل یونٹ تفتان

آزاد کشمیر و گلگت بلتستان

عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (AIMS) ، مظفرآباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) اسپتال ، گلگت

 

The post پاکستان میں کورونا کے ٹیسٹ کہاں سے کروائے جائیں؟ appeared first on ہم نیوز.



from صحت – ہم نیوز https://ift.tt/2Qm3CNU

Post a Comment Blogger

 
Top