کابل: افغانستان میں اسکول کھل گئے، ترجمان طالبان سہیل شاہین نے ٹوئٹ کے زریعے خوشی کا اظہار کیا۔ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اسکول کھل گئے ہیں۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر اسکول کھلنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے ہیں۔
from Abb Takk News https://ift.tt/2UJ6YQv
Post a Comment Blogger Facebook