اسلام آباد: سری لنکا میں کورونا وائرس میں اضافہ،10دن کا لاک ڈاؤن لگ گیا ۔ جس کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان ون ڈے کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کا قوی امکان ہے۔ سیریزکےامکانات انتہائی کم ہیں ،سیریز سے متعلق حتمی فیصلہ اتوار کو متوقع ہے۔
from Abb Takk News https://ift.tt/3mkTOnY
Post a Comment Blogger Facebook