لوئردیر: طورمنگ درہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں 10 کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17افراد زخمی ہو گئے۔ امداد ی کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
The post اراضی تنازعہ، لوئردیر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ، 6 جاں بحق، 17شدید زخمی appeared first on Abb Takk News.
from Abb Takk News https://ift.tt/3EsqDGb
Post a Comment Blogger Facebook