ویب ڈیسک: اسپین کے جزیرے کنیری میں خوفناک آتش فشاں پھٹے کے باعث آٹھ گھر تباہ ہوگئے۔انتظامیہ نے فوری طور پر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کردیا۔

خبر رساں ارادے کے مطابق اسپین کے جزیرے کنیری میں خوفناک آتش فشان پھٹنے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق آٹھ گھر تباہ ہوگئے۔انتظامیہ نے ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی شروع کردی۔علاقے میں تمام ریکسیو اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔آتش فشاں پھٹنے سے قبل چار اعشاریہ دو میگنیٹوٹ کا زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔واقعے کے بعد اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے نیویارک کا دورہ منسوخ کردیا۔ پچاس سال قبل ابھی س طرح کا آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

The post اسپین میں آتش فشاں پھٹنے سے آٹھ گھر تباہ، ہزاروں افراد محفوظ مقام پر منتقل appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3nNuwzG

Post a Comment Blogger

 
Top