لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو منسوخ نہیں کیا جا چاہیے۔
اپنی ٹوئٹ میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر سفر کرنا غیر محفوظ ہے تو میچز منسوخ کرنے کے بجائے یو اے ای منتقل کرنے چاہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ خواتین اور مردوں کی ٹیموں کے مقابلے کینسل نہیں کیے جائیں گے۔
It would seem sensible to me to try and move England’s Pakistan games to the UAE rather than cancel the tour if it’s deemed unsafe to travel .. !! Hopefully the games for the Men’s & Women teams can take place rather than a full cancellation ..
— Michael Vaughan (@MichaelVaughan) September 19, 2021
واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے دورے سے متعلق کہا تھا کہ وہ سکیورٹی معاملات دیکھ رہے ہیں اور 24 سے 48 گھنٹوں کے درمیان دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ کرلیں گے۔
The post پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز منسوخ نہیں ہونی چاہیے، مائیکل وان appeared first on Abb Takk News.
from Abb Takk News https://ift.tt/3ko9Rjx
Post a Comment Blogger Facebook