کوالالمپور : ملائشیا میں سیلاب کے باعث 14افراد ہلاک جبکہ 60 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں۔ تین دن جاری رہنے والی بارش سے آٹھ ریاستوں میں سیلاب آگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والی بارش تین تک جاری رہی۔ بارش کے باعث سیلنگور، ملائی جزیرہ سمیت آٹھ ریاستوں سیلاب آگیا۔ سیلاب کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں اور بے گھر افراد سیلنگور میں ہوئے۔ متاثرہ ریاستوں سے چودہ لاشیں اور اکیاون ہزار بے گھر افراد کو نکال گیا۔ مجموعی طور پر ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوئے۔
from Urdu https://ift.tt/3EfSIz9
Post a Comment Blogger Facebook