ملتان: نئے سال کی آمد پر آر پی او ، سی پی او اور سی ٹی او ملتان نے مل کر کیک کاٹا اور نئے سال کی مبارکباد دی ۔

ملتان میں نئے سال کی آمد پر پولیس افسران نے کیک کاٹ کر سال نو کا جشن منایا ۔ تقریب میں آر پی او، سی پی او اور سی ٹی او ملتان نے شرکت کی۔



from Urdu https://ift.tt/34gydGB

Post a Comment Blogger

 
Top