یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کے آن لائن آڈٹ کا پہلامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔
یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے آن لائن آڈٹ کے پہلے مرحلے میں پی آئی اے سے تیکنیکی نوعیت کے سوالات و معاملات زیربحث رہے۔
پی آئی اے پر پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن
ایاسا ٹیم کو پی آئی اے کی فلائٹ سیفٹی، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشنزکی مجموعی صورتحال کے حوالے سےآگاہ کیا گیا۔
اگلے مرحلے میں ایاسا ٹیم پاکستان آکر پی آئی اے کا آن سائٹ آڈٹ کرے گی،جو پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے فلائٹ آپریشن کی راہ میں حائل پیچیدگیوں کے لیےمعاون ثابت ہوگا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/PHSkyw8
Post a Comment Blogger Facebook