ایشیا کپ کھیلنے کے لیے بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی۔

دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور پہنچیں گی۔ سری لنکا اور بنگلادیش نے ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ گزشتہ روز کینڈی میں کھیلا تھا۔

یاد رہے کہ افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ 3 ستمبر کو شیڈول ہے۔ اس حوالے سے افغانستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ کرے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/1cg4hJx

Post a Comment Blogger

 
Top