لاہور: (26 مارچ 2020) شاہدرہ موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ دس سالہ بچہ جاں بحق۔

شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ موٹرسائیکل سوار دس سالہ بچہ جاں بحق۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچے کی شناخت کیلئے مساجد میں اعلانات کرائے اور شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2wQFpsh

Post a Comment Blogger

 
Top