میانوالی: (25 فروری 2020) تحصیل کالا باغ کے علاقے کچھ تندر خیل سے ایک دن قبل لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے کی لاش برآمد۔

میانوالی کی تحصیل کالا باغ کے علاقے کُچھ تُندر خیل سے 4سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش جھاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے جبکہ رحمان ایک دن قبل لاپتہ ہوا تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد بچے کی تدفین کردی گئی ہے۔  پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2VjdYkQ

Post a Comment Blogger

 
Top