مردان: (5 مارچ 2020) مسکین آباد میں کچے مکان کی چھت گرگئی۔ ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مردان کے علاقے مسکین آباد میں کچے مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کے تین بچے جاں بحق اور خاتون سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق بچوں میں آٹھ سالہ فائزہ، چار سالہ ثنا اور ایک شیر خوار بچہ شامل ہے۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3azFiQp

Post a Comment Blogger

 
Top