اسلام آباد: (1 مارچ 2020) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔ کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی تین اسکردو،گوپس، مالم جبہ اور قلات میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2I6BSs1

Post a Comment Blogger

 
Top