اسلام آباد: (1 مارچ 2020) پشاور زلمی کےکپتان ڈیرن سیمی کےاسلام آباد میں لانگ ڈرائیوکےمزے۔ ڈیرن سیمی نے بارش کے موسم میں شاہراہ دستور پر بھی ڈرائیونگ کی۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کی ڈرائیونگ کی ویڈیو ٹوئٹ کردی ۔
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کے مزے اڑائے۔ ساتھ میں ’دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘ بھی سنتے رہے۔ ڈیرن سیمی نے بارش کے موسم میں شاہراہ دستور پر ڈرائیونگ کی۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بھی ڈیرن سیمی کے ہمراہ تھے۔ جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر سرکاری عمارات سے آگاہ کیا۔
Look who’s driving this time in Islamabad. One & only @darensammy88 . Thank you for bringing this day of festivity (PSL) to Pakistan. pic.twitter.com/Ezxm8i7H8o
— Javed Afridi (@JAfridi10) February 29, 2020
from Abb Takk News https://ift.tt/3ailYXD
Post a Comment Blogger Facebook