کراچی: (9 مارچ 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری کے آغاز سے ہی مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ شدید مندی کے باعث انڈیکس سینتیس ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گرگیا۔ شدید مندی کے باعث انڈیکس 37 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکا۔ انڈیکس 2 ہزار 06 پوائنٹس کمی سے 36,112کی سطح پر آگئی۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 5اعشاریہ 83فیصد کی کمی۔ اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی ہے۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2v5x3wh

Post a Comment Blogger

 
Top