لندن: (9 مارچ 2020) بھارت میں حالیہ مسلم کُش فسادات اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرہ گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر سپریم کونسل کی جانب سے کیا گیا جس میں افغانی، کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکا نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔



from Abb Takk News https://ift.tt/2v41xyA

Post a Comment Blogger

 
Top