لاہور: گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اٹھائیس ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے۔

ذرائع سی آئی اے کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے ۔ 28ملزمان کو شناخت کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ 100سے زائد افراد زیرحراست ہیں۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3z8291Q

Post a Comment Blogger

 
Top