لاہور: موٹرسائیکل رکشہ میں خاتون سےبد اخلاقی کے واقعے میں سی آئی اےپولیس نےدو ملزمان کوحراست میں لےلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں چنگچی رکشے میں سوا ر خاتون سے بداخلاقی کا واقعے میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو سی آئی اے پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی جارہی ہے ۔پولیس حکام کی جانب سے ملزمان کی لوکیشن اور فیس میچنگ کی جارہی ہے۔
from Abb Takk News https://ift.tt/3z3Ow3Q
Post a Comment Blogger Facebook