اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے مابین ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی۔ لاجسٹک مسائل کے باعث سری لنکا میں سیریز کا انعقاد مشکل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی۔ لاجسٹک مسائل کے باعث سری لنکا میں سیریز کا انعقاد مشکل ہے ۔ افغانستان نے ون ڈے سیریز کی میزبانی کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ سےرابطہ کرکے معاملات طے کر لیے ہیں ۔ افغانستان کرکٹ ٹیم جلد پاکستان آئے گی۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3zoqAIs

Post a Comment Blogger

 
Top