جامشورو: سیالکوٹ سے کراچی جانے والی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس کی تین بوگیاں کوٹری اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ کراچی کا مین ٹریک مکمل بند کردیا گیا ہے، جائے حادثہ پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3D2526T

Post a Comment Blogger

 
Top