اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

The post وفاقی کابینہ اجلاس 21 ستمبر کو طلب، افغان صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3Cpf5BH

Post a Comment Blogger

 
Top