لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان اور قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ، ڈیرہ غازی خان میں جرا ئم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاء اینڈ آرڈر میں بہتری کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا نے کی بھی ہدایت کی ۔

The post وزیراعلیٰ پنجاب کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3tSVw1B

Post a Comment Blogger

 
Top