کراچی میں آج بھی سورج قہر برسائے گا۔ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت انتالیس سے اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ بھارت میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے سبب سندھ کے مشرقی حصوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔
The post کراچی میں سورج کا قہر،غضب کی گرمی appeared first on Abb Takk News.
from Abb Takk News https://ift.tt/3EmjPK6
Post a Comment Blogger Facebook