کراچی : گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان نے اپنے ہی رکن اسمبلی کے خلاف مظاہرہ شروع کر دیا۔ احتجاج رکن اسمبلی ملک شہزاد اعوان کے خلاف کیا جارہا ہے ۔

مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ رکن اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے کروڑوں روپے کے فنڈز میں خرد برد کی ہے، ہر رکن اسمبلی کا احتساب ہونا چاہیے۔

ناراض کارکنان سے مذاکرات کے لیے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور سعید آفریدی بھی گورنر ہاؤس پہنچے، تاہم خرم شیر زمان اور سعید آفریدی کی مظاہرین کو منانے کی کوشش ناکام ہو گئیں۔

The post پی ٹی آئی کارکنان کا اپنے ہی رکن اسمبلی کے خلاف مظاہرہ appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/39j1waq

Post a Comment Blogger

 
Top