کراچی: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کے پاکستان آنے کے اعلان پر قومی کھلاڑی، مداح اور ہر شعبہ ‏ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے زندہ دل پاکستانی مہمان پلیئر کا خیرمقدم کرنے کو تیار ہیں۔

کرس گیل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں کل پاکستان جارہا ہوں، میرے ساتھ کون کون آرہا ہے؟‘ ‏

نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ کرس گیل کو بریانی کھلائیں گے، ‏موسیقی اور تحفظ سے بھرپوری مہمان نوازی کر کے دکھائیں گے۔

انہوں نے لکھا کہ کرس گیل! ہم آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہیں گے۔

واضح رہے کہ کرس گیل کا ٹویٹ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ ‏منسوخ کرکے یو اے ای کے لیے روانہ ہوچکی ہے۔

The post گلوکار عاصم اظہر نے کرس گیل کو بریانی کھلانے کا اعلان کردیا appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3nKd6Ed

Post a Comment Blogger

 
Top