کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز، کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 46ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔

مارکیٹ 193پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار815پرٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ519 پوائنٹس کی کمی سے 46,008پر بند ہوئی تھی۔

The post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3kw7sn0

Post a Comment Blogger

 
Top