راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کاا ہم کمانڈر اور مطلوب دہشتگرد صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا او ر آپریشن میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گرد صفی اللہ کا تعلق میر علی سے تھاجو کہ فروری میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین کے قتل اور2020میں ایف ڈبلیو او انجینئرز کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔
The post سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک appeared first on Abb Takk News.
from Abb Takk News https://ift.tt/2Xy6L45
Post a Comment Blogger Facebook