اسلام آباد: (4 مارچ 2020) محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختو نخوا، اسلا م آباد، بالائی و وسطی پنجا ب، شمالی بلوچستان، کشمیر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے جبکہ ملک کے وسطی اور زیریں علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختو نخوا، اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجا ب، شمالی بلوچستان، کشمیر میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے جبکہ ملک کے وسطی اور زیریں علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ سردی کالام اور استور میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
from Abb Takk News https://ift.tt/39m8DgF
Post a Comment Blogger Facebook