اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا ٹوئٹ، کہتے ہیں کہ پی آئی اے نے اپنا کابل آپریشن دوبارہ شروع کردیا ہے، آج ساڑھے تین سو مسافر پہنچیں گے مزید پروازیں شیڈول ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسی طرح وزارت داخلہ سرحدوں کے ذریعے آنے والوں کو سہولت فراہم کررہی ہے، پاکستان افغان تنازعات میں پھنسے صحافیوں اور دیگر کی مدد کرنے میں سب سے آگے ہے ۔
from Abb Takk News https://ift.tt/3AYPjDG
Post a Comment Blogger Facebook