اسلام آباد : دورہ انگلینڈ کی منسوخی پر وزیر داخلہ شیخ رشید بھی افسردہ ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے فیصلے سے افسوس ہوا ۔ خطےمیں ہمیں کوئی طاقت نظراندازنہیں کرسکتی۔،

شیخ رشید نے کہا ہم نےانگلینڈٹیم کےلیےسیکیورٹی کےتمام انتظامات کرلیےتھے، نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کےآنےیانہ آنےسےہمیں فرق نہیں پڑتا، دنیاکچھ بھی کرلےپاکستان تنہانہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا ہماری صلاحیتوں سےدنیاواقف ہے۔

The post دورہ انگلینڈ کی منسوخی پر شیخ رشید بھی افسردہ appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3EyPLLv

Post a Comment Blogger

 
Top