نیویارک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس کے دوران بھارت مخالف مظاہرے ۔مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کےخلاف شدید احتجاج کیا۔

مظاہرین میں کشمیریوں اورسکھ برادری کے افراد شامل ہیں ، جنہوں نے مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

سکھوں نے خالصتان کے جھنڈے بھی لہرادیئے، احتجاج میں فرینڈز آف کشمیر کے ارکان بھی شریک تھے ۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3D0VTLd

Post a Comment Blogger

 
Top