کراچی: تھانہ سرجانی ٹاؤن کی حدود میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنا دی۔ مبینہ پولیس مقابلے میں وقاص نامی ڈکیت کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا جبکہ دوسرا ڈکیت فرار ہوگیا۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے لوٹ مار کی واردات ناکام بنادی ۔ مبینہ پولیس مقابلے میں وقاص نامی ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ۔

پولیس حکام کے مطابق ڈکیت ملزمان کی فائرنگ سے حیدر نامی شہری زخمی ہوا ۔ ملزمان حیدر نامی نوجوان سے لوٹ مار کررہے تھے۔

The post شہری سے لوٹ مار کی کوشش ناکام، پولیس مقابلے کے بعد ڈکیت گرفتار appeared first on Abb Takk News.



from Abb Takk News https://ift.tt/3nNL1fg

Post a Comment Blogger

 
Top